خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

مردے کا رونا

A Dead Person Crying

ابن سیرینؒ کے مطابق مردے کو برے حال میں روتا دیکھنا دنیا میں کیے گئے برے کاموں کے بارے میں سوال ہونے کی علامت ہے۔ مردے کا کسی خاص عضو کے درد سے رونا اس عضو سے متعلق گناہ (مثلاً غیبت، نظرِ بد، حق تلفی) کا سوال ہونے کی علامت ہے۔