کوزبویا (ایک جڑی بوٹی)
A Fragrant Herb
ابن سیرینؒ کے مطابق کوزبویا دین کی صلاح اور علم حاصل کرنے کی علامت ہے۔ اسے کھانا دین کی راہ اختیار کرنے اور شریعت سیکھنے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق بہت سا کوزبویا کھانا اور لوگوں کو دینا علم و حکمت میں یگانہ ہونے اور دوسروں کو فائدہ پہنچانے کی علامت ہے۔ اپنے پاس رکھ کر کسی کو نہ دینا علم سے کسی کو فائدہ نہ ہونے کی علامت ہے۔
