خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سعتر (ایک خوشبودار جڑی بوٹی) (Thyme

a Fragrant Herb

سعتر ایک قسم کی گھاس ہے جسے محبوب کی زلف سے تشبیہ دی جاتی ہے۔ ابن سیرینؒ کے مطابق سعتر غم کی، اور اسے کھانا جھگڑے کی علامت ہے۔ بعض مفسرین کے نزدیک یہ مالی نقصان کی علامت ہے۔ خلاصہ یہ کہ سعتر دیکھنا اچھی علامت نہیں۔