خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

شاہ اسپرغم (ایک خوشبودار پودا)

A Fragrant Plant

ابن سیرینؒ کے مطابق سبز پاکیزہ خوشبودار شاہ اسپرغم بزرگی کی علامت ہے، جبکہ زرد مرجھایا ہوا بیماری کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق اس کی چھ ممکنہ تعبیریں ہیں: عزت و بزرگی، اولاد، دوست، اچھی بات، علمی مجلس، یا نیک نامی۔