سنجد (ایک پھل)
A Fruit
ابن سیرینؒ کے مطابق سنجد محنت سے حاصل حلال مال کی علامت ہے۔ سنجد خریدنا یا ملنا اسی مال کے حصول کی علامت ہے۔ سنجد کھانا مال گھر والوں پر خرچ کرنے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق سنجد کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: محنت سے حاصل مال، بغیر محنت حاصل مال، یا فائدہ۔
