خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کاسنی (ایک ساگ) (Chicory

a Green

ابن سیرینؒ کے مطابق کاسنی کھانا غم کی علامت ہے۔ کسی کا کاسنی دینا اور کھانا غمگین ہونے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق کاسنی کھانا غم اور نقصان کا باعث ہے۔