مومیائی (ایک دوا)
A Medicinal Substance
ابن سیرینؒ کے مطابق مومیائی کھانا غم کی علامت ہے۔ اسے کسی کو بخشنا یا گھر سے باہر پھینکنا غم سے نجات کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق جسمانی کمزوری کی وجہ سے مومیائی کھا کر صحت پانا اس کے برعکس تعبیر رکھتا ہے۔
