خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

زباد (ایک خوشبو) (Civet

a Perfume

ابن سیرینؒ کے مطابق زباد اپنے پاس ہونا یا ملنا باادب، عقلمند شخص ہونے کی علامت ہے، جس کی لوگ تعریف کریں گے۔ زباد سے خوشبو آنا لوگوں کی تعریف کی علامت ہے۔ خوشبو نہ آنا کسی کے ساتھ نیکی کر کے شکر گزاری نہ دیکھنے کی علامت ہے۔ زباد کھانا باادب، عقلمند اولاد کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق زباد کی چار ممکنہ تعبیریں ہیں: ادب، دانش، نیک کام، یا پسندیدہ عمل۔