خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

ریوند (ایک پودا) (Rhubarb

a Plant

ابن سیرینؒ کے مطابق ریوند کھانے کی مقدار کے مطابق غم کی علامت ہے۔ ریوند باہر پھینکنا غم سے نجات کی علامت ہے۔ میٹھا ریوند کم نقصان کی علامت ہے۔