شب برگ (ایک پودا)
A Plant
ابن سیرینؒ کے مطابق شب برگ گمراہ اور محروم شخص کی علامت ہے۔ اپنے پاس ہونا ایسے شخص کی صحبت کی علامت ہے۔ اسے کھانا اس شخص کے کام سے فائدہ ملنے کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق درخت کا سوکھنا یا کاٹنا گمراہ شخص سے جدائی اور اس میں بہتری کی علامت ہے۔
