خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

گندنا (ایک زہریلا دانہ)

A Poisonous Grain

حضرت دانیال علیہ السلام کے مطابق گندنا ایسے شخص کی علامت ہے جسے لوگ دوستی سے یاد کرتے ہیں۔

ابن سیرینؒ کے مطابق گندنا حرام مال اور بری بات کی علامت ہے۔ غیر پارسا شخص کے لیے یہ حرام مال اور ہمیشہ بری باتیں کرنے کی علامت ہے — اس کے کھانے میں کوئی فائدہ نہیں۔