مردار سنگ (ایک زہریلا معدنی مادہ)
A Poisonous Mineral Substance
ابن سیرینؒ کے مطابق مردار سنگ بیماری کی علامت ہے۔ اسے کھانا بیماری سے ہلاکت کے خوف کی علامت ہے۔ کسی کو بخشنا یا پینا رنج و بیماری سے امن کی علامت ہے۔ زرد رنگ کا مردار سنگ بیماری اور غم کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق مردار سنگ کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: رنج، بیماری، یا عذاب و تکلیف۔
