ہوم/م/A Type of Lentilماش (ایک دال)A Type of LentilShareابن سیرینؒ کے مطابق پکا ماش تھوڑی خیر کی، اور کچا ماش غم کی علامت ہے۔ گھر میں ماش ہونا اور لوگوں میں بانٹنا بےغم ہونے کی علامت ہے۔امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق پکا، خشک، تر یا کچا ماش دیکھنا غم کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →مازو (سرو کا پھل) (Cypress Gall← Nextمامیثا (ایک پودا)