خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

ناریا (ایک سبزی)

A Vegetable

ابن سیرینؒ کے مطابق بکری یا مرغی کے گوشت کے ساتھ پکی میٹھی ناریا کھانا خیر و فائدے کی، اور گائے یا کسی بھاری گوشت کے ساتھ پکی ہونا غم کی علامت ہے۔