پھوڑا (Boil
Abscess
پھوڑا (ایک قسم کا) ابن سیرینؒ کے مطابق مال میں اضافے کی علامت ہے — پھوڑے کے سائز کے مطابق مال ملے گا۔ پھوڑا پھٹنا اور خون نکلنا اسی مقدار میں مال ضائع ہونے کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق پھوڑے سے خون اور پیپ چوسنا حرام مال ملنے کی علامت ہے۔ پھوڑے پر دوا لگا کر کپڑا خون سے دھونا حرام سے توبہ کرنے کی علامت ہے۔
