خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

غائب شخص

An Absent Person

ابن سیرینؒ کے مطابق سفر پر گئے شخص کا نزدیک آنا اس کی خط یا خبر آنے کی علامت ہے۔ خود گھر سے غائب ہونا رشتہ داروں سے خط یا خبر آنے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق غائب شخص کا سفر سے واپس آنا رکے ہوئے کام کے مکمل ہونے کی علامت ہے۔ اسے پریشان اور فکرمند دیکھنا اس کے برعکس ہے۔ سوار ہو کر واپس آنا مال کے ساتھ آنے کی، اور پیدل و ننگا دیکھنا راستے میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹنے کی علامت ہے۔