کلونس (تارکول) (Tar
Asphalt
ابن سیرینؒ کے مطابق کلونس اپنے پاس ہونا اسی مقدار میں نعمت اور رزق ملنے کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق بہت سی کلونس گھر لے جانا اسی مقدار میں نعمت گھر لانے کی، اور گھر سے باہر ڈالنا اس کے برعکس تعبیر رکھتا ہے۔ کلونس کھانا حرام چیز کھانے یا غم پہنچنے کی علامت ہے۔
