جو (اناج)
Barley
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق جو کھانا (تر، خشک یا پکا) تھوڑی سی چیز ملنے کی علامت ہے۔ جو ملنا اسی قدر مال، خیر اور صحت کی علامت ہے۔ زمین میں جو بونا مال اور نیک کام کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق جو آسانی سے ملنے والا مال ہے، اور جو بیچنے والا شخص دنیا کو دین پر ترجیح دیتا ہے۔
