خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

چقندر

Beetroot

ابن سیرینؒ کے مطابق چقندر دیکھنا غم کی علامت ہے۔ کھانا اسی مقدار میں غم اٹھانے کی علامت ہے۔ گھر سے باہر پھینکنا غم سے نجات کی علامت ہے۔ چقندر عورتوں کے لیے معمولی فائدے کی، اور پکا ہوا چقندر کھانا بھی تھوڑے فائدے کی علامت ہے۔