بھیک مانگنا
Begging
ابن سیرینؒ کے مطابق بھیک مانگنا اور کچھ طلب کرنا بہت خیر و فائدے کی علامت ہے، اگرچہ لوگ ملامت کریں گے۔ لوگوں کے دروازوں پر بھیک مانگنا اور کچھ نہ ملنا کاموں کے رکنے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق بھیک مانگنے کی چار ممکنہ تعبیریں ہیں: خیرات، فائدہ، معاش، یا عزت و مرتبہ۔
