خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

چیل (Kite

Bird

ابن سیرینؒ کے مطابق چیل اس جگہ حکمران کی علامت ہے۔ چیل کا فرمانبردار ہونا بڑا آدمی بننے کی علامت ہے۔ حاملہ عورت کے لیے یہ بیٹے کی پیدائش کی علامت ہے جو حکمران کا قریبی ہوگا۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق چیل کا ہاتھ سے اڑ جانا حاملہ عورت کے لیے بچے کی موت کی، اور بیمار کے لیے موت کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق چیل کی چار ممکنہ تعبیریں ہیں: عاجزی، بزرگی، اولاد، یا مال۔