خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

برما (سوراخ کرنے کا اوزار) (Drill

Boring Tool

ابن سیرینؒ کے مطابق برمے سے لکڑی یا درخت میں سوراخ کرنا حیلے سے کوئی مقصد حاصل کرنے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق برمے سے کسی کے جسم میں سوراخ کرنا حیلے سے اسے مصیبت میں ڈالنے کی علامت ہے۔