ہوم/ش/BrothشورباBrothShareابن سیرینؒ کے مطابق گوشت کے ساتھ عمدہ شوربا اسی مقدار میں فائدے کی، اور اس کے برعکس غم کی علامت ہے۔امام جابر مغربیؒ کے مطابق اچھے پکے گوشت کا شوربا اچھا، اور بدبودار گوشت کا شوربا غم کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →شنگرف (سرخ رنگ) (Red Pigment← Nextشکار