خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

بھوسا

Chaff

ابن سیرینؒ کے مطابق بھوسا محتاجی کی علامت ہے۔ بھوسے کی روئی کھانا اس علاقے میں قحط اور تنگی کی علامت ہے۔ بھوسا گھر سے باہر پھینکنا نعمت اور فراوانی کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق بھوسے کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: محتاجی، قحط، یا زندگی کی تنگی۔