خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

ٹھوڑی

Chin

ٹھوڑی خواب میں گھر کے سربراہ اور عقلمند شخص کی علامت ہے۔ ٹھوڑی بڑی ہونا گھر والوں کے لیے مضبوط سہارا ہونے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق ٹھوڑی پر بات کرنا خاندان کے سربراہ کی ناراضگی کی علامت ہے۔ ٹھوڑی سے خون نکلنا خاندان کے بزرگوں سے یا کاروبار میں نقصان کی علامت ہے۔