خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

دار چینی

Cinnamon

ابن سیرینؒ کے مطابق دار چینی کھانا غم میں اضافے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق بیماری کے لیے دار چینی کھانا اور فائدہ ہونا خیر اور فائدے کی علامت ہے۔