خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کچی مٹی کا آبخورہ

Clay Water Cup

ابن سیرینؒ کے مطابق نیا آبخورہ ملنا پاکیزہ بات سننے کی، اور اس کا ٹوٹنا جھوٹی بات سننے کی علامت ہے۔ بعض مفسرین کے نزدیک آبخورہ لونڈی کی علامت ہے — نیا خریدنا نئی لونڈی، اور ٹوٹنا لونڈی کی موت کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق آبخورے کی نو ممکنہ تعبیریں ہیں: عورت، خادم، لونڈی، دین کی درستی، جسمانی استحکام، مال، پاکیزہ بات، یا عورتوں سے وراثت۔