ہوم/ل/CloveلونگCloveShareابن سیرینؒ کے مطابق لونگ نیک تعریف کی علامت ہے۔ بہت سی لونگ اپنے پاس ہونا اور لوگوں کو بانٹنا اس علاقے میں تعریف پانے اور نیک نامی کی علامت ہے۔ لونگ کھانا غم اور مصیبت پہنچنے کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →لونڈی← Nextلوٹ مار