خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

تانبا

Copper

ابن سیرینؒ کے مطابق تانبا یہودیوں کی علامت ہے۔ اپنے پاس تانبا ہونا اسی مقدار میں مال ملنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق تانبے کا برتن (گلاس، لوٹا وغیرہ) شادی اور نکاح کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق تانبا پگھلا کر صاف کرنا مشکل کام کے کشادہ ہونے کی، اور محنت سے حلال مال حاصل کرنے کی علامت ہے۔