مگرمچھ(2)
Crocodile
ابن سیرینؒ کے مطابق مگرمچھ ظالم لڑاکا شخص کی علامت ہے۔ مگرمچھ کا پانی میں لے جانا اور ڈوب کر ہلاک ہونا دشمن سے زحمت پہنچنے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق مگرمچھ کا کاٹنا مچھلیوں کے ہاتھوں ہلاکت کی علامت ہے۔ اس کا گوشت اپنے پاس ہونا دشمن سے نقصان کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق مگرمچھ کا پانی میں لے جانا دشمن کے ہاتھوں شہادت کی علامت ہے۔
