صلیب
Cross
ابن سیرینؒ کے مطابق صلیب خریدنا یا ملنا دین میں خلل اور غیر مسلموں کی طرف میلان کی علامت ہے۔ گردن میں صلیب ہونا کمزور عقیدے کی، اور صلیب کی پوجا کرنا شرک کی علامت ہے۔
صلیب توڑنا یا پھینک دینا دینِ اسلام میں مضبوطی اور غیر مسلموں سے دشمنی کی علامت ہے، جبکہ صلیب کو بوسہ دینا اور عزیز رکھنا اس کے برعکس ہے۔
