جھانجھ
Cymbals
ابن سیرینؒ کے مطابق جھانجھ بےبنیاد باتوں اور جھوٹ کی علامت ہے۔ جھانجھ بجتی سننا جھوٹ سے خوش ہونے کی علامت ہے۔ دیگر سازوں کے ساتھ جھانجھ غم کی علامت ہے۔ جھانجھ ٹوٹنا یا گرانا جھوٹ سے توبہ کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق جھانجھ بجانے کی پانچ ممکنہ تعبیریں ہیں: بری خبر، بےفائدہ باتیں، سامان، دنیا، یا غم۔
