خنجر
Dagger
ابن سیرینؒ کے مطابق خنجر اپنے پاس ہونا کسی سے دشمنی کی علامت ہے۔ خنجر ٹوٹنا یا ضائع ہونا جھگڑے کے بعد صلح کی علامت ہے۔ ہاتھ میں خنجر ہونا مطلوبہ کام میں مدد ملنے کی علامت ہے۔ خنجر کے ساتھ مزید ہتھیار ہونا دشمن پر فتح اور کام کے منظم ہونے کی علامت ہے۔
