خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

ناچنا

Dancing

ابن سیرینؒ کے مطابق ناچنا غم اور مصیبت کی علامت ہے۔ بعض مفسرین کے نزدیک یہ بیماری کی علامت ہے، جبکہ کچھ کے نزدیک مردوں کے لیے قید سے رہائی کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق ناچنا عورتوں کے لیے رسوائی اور مردوں کے لیے مصیبت کی علامت ہے، مگر صوفیوں اور پیشہ ور رقاصوں کے لیے یہ غم کی علامت نہیں۔ ناچنے والا شخص ہمیشہ کسی نہ کسی مصیبت میں رہتا ہے۔