خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کھجور کا درخت

Date Palm Tree

کھجور کا درخت شریف عالم شخص کی علامت ہے۔ گھر میں کھجور کا درخت کسی بڑے آدمی سے تعلق کی علامت ہے۔ باغ میں کھجور کا درخت اس کی تعبیر باغ کے مالک کی طرف لوٹاتا ہے۔