خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

صراحی (Flask

Decanter

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق صراحی خواب میں لونڈی کی علامت ہے۔ ابن سیرینؒ کے مطابق صراحی ملنا یا خریدنا لونڈی خریدنے یا شادی کرنے کی علامت ہے۔ صراحی سے پانی پینا بیوی سے تعلق کی علامت ہے۔ صراحی ٹوٹنا بیوی یا لونڈی کی موت کی علامت ہے۔