خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

دستاویز (قبالہ)

Deed of Property

ابن سیرینؒ کے مطابق دستاویز پانا یا لپیٹی ہوئی ملنا مال اور فائدے کی علامت ہے۔ کسی چیز پر کچھ لکھا ہونا کسی کو کسی کے پیچھے لگانے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق لپیٹی ہوئی دستاویز پر سے مہر ٹوٹنا مالی نقصان کی علامت ہے۔ دستاویز ضائع ہونا یا جل جانا مال کے ضائع ہونے کی علامت ہے۔