بانٹنا
Dividing
ابن سیرینؒ کے مطابق کسی جماعت میں کچھ بانٹنا انصاف کا خیال رکھنے کی علامت ہے۔ اپنا مال نیک طریقے سے بانٹنا اولاد کی پیدائش اور ان پر مال خرچ کرنے کی علامت ہے۔ فساد کے ساتھ بانٹنا مال کی تباہی کی علامت ہے۔ کسی کا مال اس کی رضامندی سے بانٹنا اس کی نیکی یا برائی خواب دیکھنے والے کی طرف لوٹنے کی علامت ہے۔
