خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

طبلہ(2)

Drum

ابن سیرینؒ کے مطابق طبلہ جھوٹی اور بےکار بات کی علامت ہے۔ دیگر سازوں کے ساتھ طبلہ غم اور مصیبت کی علامت ہے۔ اکیلا طبلہ بجنا بےہودہ بات کرنے یا کوئی مشہور چیز ملنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق طبلہ بجانا بےہودہ کام کرنے کی علامت ہے۔ طبلہ بجانے والا جھوٹ کو سچ کر دکھانے والے شخص کی علامت ہے۔