خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کان

Ear

ابن سیرینؒ کے مطابق کان کٹ کر گر جانا بیوی کو طلاق دینے، بیٹی کی موت، یا جدائی کی علامت ہے۔ بعض مفسرین کے نزدیک یہ موت کے قریب ہونے کی علامت ہے۔ بہرا ہو کر کچھ نہ سن پانا دین کی خرابی کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق کان کی آٹھ ممکنہ تعبیریں ہیں: عورت، خیر و فائدہ، دوست، اولاد، سفر، غلام، مال اور خواہش، یا خوف و دہشت۔