خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

آبنوس

Ebony

خواب میں آبنوس کی لکڑی دیکھنے والا شخص اپنے کام میں مضبوط اور ثابت قدم ہوگا، لیکن مالدار ہونے کے باوجود کنجوس رہے گا اور اس کی دولت سے کسی کو فائدہ نہیں پہنچے گا۔

کرمانی کے مطابق یہ خواب ایسی ہی صفات رکھنے والی عورت کی علامت بھی ہو سکتا ہے، جبکہ امام جعفر صادق کے نزدیک اس کی تعبیر وہی ہے جو پہلے بیان کی جا چکی ہے۔