خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

فالودہ (A Sweet Dish

Faluda

زعفران والا فالودہ بیماری کی علامت ہے، اور آگ پر پکنے کی مقدار کے مطابق رنج اور جھگڑے کی علامت رکھتا ہے۔ منہ میں فالودے کا نوالہ رکھنا پاکیزہ بات کہنے کی، اور کسی کو نوالہ دینا اس کے لیے اچھی بات یا کام کرنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق فالودے کی چار ممکنہ تعبیریں ہیں: پاکیزہ بات، مال، فائدہ، یا کسی مشکل کام میں جھگڑا۔