علم تعبیر کی مشہور کتابیں
اس فن میں یہ کتابیں سب سے زیادہ معتبر اور مشہور سمجھی جاتی ہیں: کتاب الوصول (امام جعفر صادقؓ)، کتاب التقسیم (حضرت دانیال علیہ السلام)، کتاب جامع (امام ابن سیرینؒ)، کتاب دستور (امام ابراہیم کرمانیؒ)، کتاب الارشاد (امام جابر مغربیؒ)، کتاب تعبیر (امام اسماعیل بن اشعثؒ)، کتاب کنزالرویا (امام ماموئیؒ)، کتاب بیان التعبیر اور کتاب التعبیر (دونوں حافظ ابن اسحاقؒ کی)، کتاب حمل الدلائل و المنامات، کتاب ایضاح التعبیر (امام فخریؒ)، کتاب کافی الرویا، کتاب التعبیر (بطاؤس)، کتاب مفرح الرویا، کتاب تحفہ الملوک، کتاب منہاج التعبیر (امام خالد اصفہانیؒ)، کتاب مقدمہ تعبیر، کتاب حقائق الرویا (وجین)، اور امام محمد بن شاہویہؒ کی ایک اور کتاب۔
