خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سونف

Fennel

ابن سیرینؒ کے مطابق سونف دیکھنا (موسم پر یا بے موسم) غم کی، اور کھانا نقصان کی علامت ہے۔ اپنی زمین میں بہت سی سونف دیکھنا غم میں گرفتار ہونے کی علامت ہے۔