ہوم/پ/FleaپسوFleaShareپسو اپنے پاس ہونا یا کسی کا دینا غمگین ہونے کی علامت ہے۔ پسو کھانا سخت غم کی، اور کسی کو دینا اس شخص کو غم پہنچنے کی علامت ہے۔ خلاصہ یہ کہ پسو دیکھنے میں کوئی خیر و فائدہ نہیں۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →پستے کا درخت← Nextپسینہ آنا