خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کھانا(1)

Food

ابن سیرینؒ کے مطابق خوشبودار خوراک کھانا خیر و خوشی کی علامت ہے، جبکہ بدبودار خوراک محتاجی کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق میٹھی خوراک خوشی کی، اور کھٹی تلخ خوراک غم کی علامت ہے۔ خواب میں کھانے کی چیز بیچنے والا شخص کی علامت ہے۔