قلعہ(1)
Fortress
قلعے میں ہونا دشمن سے تحفظ کی، اور قلعے سے نکلنا دشمن پر فتح کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق اپنے ملک کے مضبوط قلعے میں ہونا دشمن سے امن کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق قلعے میں ہونا رزق کی فراوانی کی، اور اس کے برعکس حالات کی خرابی اور کاروبار بند ہونے کی علامت ہے۔
