خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کندر (خوشبودار رال)(2)

Frankincense

ابن سیرینؒ کے مطابق کندر کھانا یا چبانا کسی سے جھگڑا کرنے یا اس کی شکایت کرنے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق کندر اپنے پاس ہونا غم کی علامت ہے، کیونکہ اس کا ذائقہ تلخ ہے اور تعبیر میں غم کی علامت رکھتا ہے۔