بیر (پھل) (Jujube
Fruit
ابن سیرینؒ کے مطابق بیر پاکیزہ مال کی علامت ہے۔ روایت ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام کا میوہ جنت میں یہی تھا۔ موسم میں بیر کھانا اسی مقدار میں مال حاصل ہونے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق بیر حلال مال اور رزق کی فراوانی کی علامت ہے۔ بیروں کا ڈھیر لگا ہونا بہت مال ملنے کی علامت ہے۔
