خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

لہسن

Garlic

ابن سیرینؒ کے مطابق لہسن حرام مال کھانے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق لہسن کھانا ایسی بری بات کی علامت ہے جو لوگ پیٹھ پیچھے کہتے ہیں۔ پکا ہوا لہسن کھانا بری بات سے توبہ کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق لہسن رنج اور رونے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق لہسن کی پانچ ممکنہ تعبیریں ہیں: حرام مال، بری بات، غم، رونا، یا سخت کام۔